فجر مجلس ۲۴۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :اصلاح و تزکیہ نفس فرض ہے     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:52) ذکر کا ناغہ روح کا فاقہ۔۔۔ذکر ذاکر کو مذکور سے ملا دیتا ہے۔۔۔

03:54) اللہ تعالیٰ نے علماء کو اہلِ ذکر کیوں فرمایا؟۔۔۔

04:41) مزا آئے یا نہ آئے بس اپنا کام کرنا ہے۔۔۔

06:25) ذکر کلمہ طیّبہ۔۔۔

10:51) والدین کی نافرمانی کرنا۔۔۔ایک شخص کا واقعہ جو یہاں کچھ وقت لگا کر بھی گئےہیں کسی بات پر والدین سے ناراض ہو کر چلے گئے۔۔۔یہ ہےنفس کی غلامی۔۔۔

20:06) اصلاح وتزکیہ نفس فرض ہے۔۔۔

23:36) یہ موبائل عذاب ہے۔۔۔اس وقت کا دجال موبائل ہے۔۔۔

31:09) اِنَّ اللّٰہَ خَبِیْرٌ بِمَا یَصْنَعُوْنَ کی تفسیروَاللّٰہُ خَبِیْرٌ بِاِجَالَۃِ النَّظَرِ نگاہوں کو گھما گھماکے تمہارا حسینو ںکو دیکھنا اللہ اس سے باخبر ہے۔

33:23) نظر بازی کرنے والاآپﷺ کی بدعا لے رہا ہے۔۔۔لعن الله الناظر والمنظور إليه۔

34:33) ایک نظر خراب کرنے سے کیا ہوتا ہے۔۔۔برصیصا کا کیا ہوا؟حضرت عبداللہ اندلسی کا کیا ہوا؟۔۔۔

37:30) گٹکا کھانے والا اللہ کا ذکر کیسے کرےگا؟۔۔۔

40:46) دین پھیلانے والے کو ہنسنا چاہیے۔۔۔

43:34) لڑکوں سے احتیاط سے متعلق حضرت علامہ شامی رحمہ اللہ کا فتویٰ۔۔۔

45:37) حُسن کبھی برائے عذاب ہوتا ہے۔۔۔

46:12) علامہ شامی رحمہ اللہ کا فتویٰ۔۔۔حُسن کا میعار۔۔۔

47:05) پہلے مناسبت دیکھنی چاہیے اس کے بعد شیخ کے پاس آنا جانا کریں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries