فجر مجلس۲۸۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :ذکر بہت سے گناہوں کو روک دیتا ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:22) ذکر کا ناغہ روح کا فاقہ۔۔۔

01:23) جسم کی فکر ہے لیکن روح کی فکر نہیں۔۔۔

03:15) داڑھی اور مونچھ کا شرعی حکم۔۔۔

03:58) ذکر بہت سے گناہوں سے روک دیتا ہے۔۔۔

04:53) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ کہ اختیاری اور غیر اختیاری۔۔۔اختیاری کو کر لیں اور غیر اختیاری کو چھوڑ دیں۔۔۔

05:32) درود شریف ایسی عبادت ہیکہ ایک ساتھ دولڈو ملتے ہیں ایک اللہ تعالیٰ کا نام مبارک اور دوسرا آپﷺ کا نام مبارک۔۔۔

08:07) رمضان المبارک میں جو نور کمایا ہے بس اس کو ضائع نہیں کرنا اس کی حفاظت کرنی ہے اور حفاظت کیسے ہوگی؟گناہوں سے بچنے سے اسکی حفاظت ہوگی۔۔۔

10:08) ذکر کلمہ طیّبہ۔۔۔

15:13) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ۔۔۔

24:46) توبہ کرنے میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔۔۔

25:07) جمعہ کے دن کے اعمال اور انکے فضائل۔۔۔غسل کرنا،مسواک کرنا،صاف لباس پہننا،پیدل جانا،جلد جانا،امام صاحب کے قریب بیٹھنا،خطبہ غور سے سننا ،لغو حرکت نہ کرنا۔۔۔

30:31) ایک تسبیح اِستغفار اور درود شریف کی بھی پڑنی چاہیے اور جمعہ کے دن درود شریف بڑھا دینا چاہیے۔۔۔

31:21) دُعا کے پیغامات۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries