عصر  مجلس۲۸۔ اپریل ۳ ۲۰۲ء     :شادی بیاہ میں ہونے والے گناہ    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:14) فوٹو گرافی کا گناہ کتنا بڑا ہے؟۔۔۔

04:02) ریّا اورشرکِ خفی کا گناہ۔۔۔یہ تصویریں بنانا کیا ہے؟۔۔۔

05:36) حیّا دین کا ایک بھاری شعبہ ہے حیّا نہیں تو کچھ بھی نہیں۔۔۔

06:29) سمارٹ فون کے نقصانات۔۔۔ایک نقصان یہ بھی ہے کہ یہ ناشکر ی کا آلہ بھی ہے۔۔۔

10:26) اللہ تعالیٰ نے ہمارے لیے اپنے پیارے کا نمونہ بھیج دیا نہ کم چاہیے نہ زیادہ۔۔۔

13:05) آپﷺ کی اتباع پر انعام۔۔۔جو شخص چاہے کہ میں اللہ کا پیارا بن جاؤں تو اسے کیا کرنا چاہیے؟ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں: قل ان کنتم تحبون اللّٰہ، اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم! آپ ان لوگوں سے کہہ دیجیے کہ اگر تم اللہ کا پیار اور اللہ کی محبت چاہتے ہو تو فاتبعونی تم میری چلن چلو۔

15:35) اللہ تعالیٰ کا اصلی شکر کیا ہے؟۔۔۔

16:34) آپﷺ کی سنتوں پر جان لڑ ا کر عمل کرنےوالے کے لیے چار انعام۔۔۔(۱)دین میں پختگی (۲)بدکارلوگوں کے دل میں اس کی ہیبت (۳)نیک لوگوں کے دل میں اس کی محبت (۴)رزق میں برکت۔

18:24) دُنیا اور آخرت کا حسنہ کیا ہے؟۔۔۔

20:46) اللہ تعالیٰ کی دوستی کا دروازہ کھلا ہوا ہے۔۔۔

22:08) شادی کا مسنون طریقہ۔۔۔

35:17) مسنون ولیمہ کیا ہے؟۔۔۔

36:42) شادی بیاہ میں ہونے والے گناہ۔۔۔

46:17) نکاح کی تفصیلات اور خطبہِ نکاح۔۔۔

52:16) دُعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries