جمعہ بیان ۲۶ مئی ۳ ۲۰۲ء :اللہ تعالیٰ کی معافی و رحمت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 24:09) بیان سے پہلے اشعار کی مجلس ہوئی۔۔ 28:44) پہلے مقصود کو پہچان لیں تو پھر منزل آسان ہے۔۔ 29:14) ہم اللہ اور رسول ﷺ کی اطاعت کو مقصود بنالیں تو پھر منزل آسان ہے لیکن افسوس آج میڈیا کو مقصد سمجھ لیا ہے۔۔ 31:14) اصلی حیاء کیا ہے؟ 33:20) عقل مند لوگ کون ہیں۔۔ 42:49) نامحرم کو دیکھنا آنکھوں کا زنا ہے۔۔ 46:41) وقال ربكم ادعوني أستجب لكم رب نے فرمایا مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔ 50:58) آج کہتے ہیں کہ دعا میں دل نہیں لگتا۔۔۔ 54:58) اخلاص سے اونچا مقام رضا بالقضاء ہے۔۔ 01:00:38) آج حرام میں سکون تلاش کرتے ہیں۔۔ 01:02:27) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ کہ ایک صاحب نے لکھا دعا میں دل نہیں لگتا نصیحت ۔۔ 01:12:54) اللہ تعالی کی معافی،رحمت اور مغفرت پر اہم بیان ہوا۔۔ 01:16:19) معافی کے بغیر کبھی نہیں رہنا۔۔ 01:17:23) دعا پر مضمون دوبارہ بیان ہوا۔۔ 01:24:11) ہر چیز اللہ تعالی سے مانگنی ہے تسمہ تک ٹوٹ جائے تو اللہ تعالی سے مانگنا ہے۔۔ | ||