فجر مجلس۱۳ جون ۳ ۲۰۲ء :حضرت تھانوی ؒ کی ذہانت اور قابلیت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 03:07) پاکستان اسلامی ملک ہے علماء نے کئی قربانیاں دی ہیں۔ 09:38) پہلے خود عمل کرنا ہے ورنہ پھر قول و فعل میں تضاد ہوجائے گا۔۔ 15:13) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی ذہانت و قابلیت کی انگریز حکومت 17:32) اللہ والوں کے استغناء پر دو واقعات 21:03) حضرت نواب قیصر صاحب رحمہ اللہ کے واقعات حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کے ساتھ 23:23) دو جملوں میں زندگی ختم ہوجاے اطلاع،اتباع۔۔ 25:52) شیطان و نفس اپنے شیخ کو حقیر دکھاتا ہے۔۔ 00:00) آج آخر میں دو ملفوظ حضرت سے بیان فرمائے آج یہ ملفوظات پورے ہوگئے کل سے ایک نیا مضمون ۲۱ صفحات کا حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا شرو ع ہوگا ان شاء اللہ | ||