عشاء مجلس۲۳ جون ۳ ۲۰۲ء :قربانی عقل کی نظر میں:ملفوظات حضرت تھانوی ؒ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 02:06) تعلیم ۔۔۔ 08:45) بادشاہ محمود اور غلام ایاز کا واقعہ 10:49) یہ سمارٹ فون ہمیں گند کی طرف لے جارہا ہے۔۔۔ 11:50) قربانی عقل کی نظر میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات ۔۔ 13:33) قربانی عقل کی نظر میں ملفوظات کی تفصیل۔۔ 27:54) جو لوگ قربانی کو عقل کے خلاف کہتے ہیں وہ سن لیں۔۔ 33:41) قربانی کا وقت آتا ہے تو پھر فکر لگ جاتی ہے کہ پیسہ ضائع کرنا ہے یا جانور پر ظلم کرنا ہے ایسے لوگوں کو جواب۔۔ 42:49) حضرت کے بابا کس طرح زکوۃ نکالنے کی فکر کرتے تھے۔۔ 46:03) پہلے دن قربانی کیوں نہیں کرتے؟ 47:46) قربانی کی اصل روح اور حج کی اصل روح۔۔ | ||