فجر مجلس۲۵ جون ۳ ۲۰۲ء :تواضع سے متعلق :ملفوظات حضرت تھانوی ؒ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 04:01) تواضع سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات: اِرشاد فرمایاکہ غرض اپنے آپ کو مٹانا بڑے کام کی چیز ہے۔۔۔ 04:03) اگر ذہن میں یہ رہے کہ زندگی اللہ تعالیٰ کی رضا کے مطابق گزارنی ہے تو وہ کبھی مایو س نہیں ہوگا۔۔۔ 05:12) چھٹی سے متعلق ایک لطیفہ۔۔۔ 06:08) فجر مجلس تاریخ:25.06.23 عنوان: تواضع سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم:ایک شخص کی حکایت پوری کی۔۔۔تیرا اللہ اللہ ہی کہنا ہمارا جواب ہے۔۔۔ 12:19) پریشانیوں سے متعلق حضرت والار حمہ اللہ کی نصیحتیں۔۔۔ 17:32) چھ چور وں کا واقعہ۔۔۔اور نصیحت۔۔۔ 25:51) مجلسِ ذکر۔۔۔ | ||