فجر مجلس۳۰ جون ۳ ۲۰۲ء :حصولِ تواضع کا طریقہ :ملفوظات حضرت تھانویؒ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 02:13) تواضع ،انکساری اور مٹنا۔۔۔مٹنا کیا ہے؟۔۔۔ 02:13) مشورے کے بارے میں کچھ نصیحتیں۔۔۔ 12:43) حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ نے فضائل اعمال میں لکھا ہیکہ ضروری ہیکہ شیخ کو تلاش کر۔۔۔ 13:58) بعض لوگ شیخ سے مشورہ کر کہ شیخ کو آزماتے ہیں۔۔۔ 14:40) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات: حصولِ تواضع کا طریقہ: 17:37) اِرشاد فرمایاکہ اہل علم کو تو جی یوں چاہتا ہیکہ اس طرح رہیں کہ پتا ہی نہ چلے کے کون ہیں۔۔۔ 22:20) ہنسی کی بات پر نہ ہنسنا یہ تکبّر ہے اگرکسی کا مزاج ایسا ہےتو اس کو اپنا مزاج سنت کے سانچے میں ڈھلنا پڑے گا۔۔۔ 23:17) اِرشاد فرمایاکہ امتیازی شان بنا کر نہیں رہنا چاہیے۔۔۔ 24:56) مجلس ذکر۔۔۔ 33:23) دُعا۔۔۔ | ||