فجر مجلس یکم جولائی ۳ ۲۰۲ء :سارے طریق کا حاصل فنا اور عبدیت ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:39) پورے دین کا حاصل مٹ جانا ہے 01:21) مٹنا کسے کہتے ہیں اور غصہ اور اخلاق خراب نہ کرنے کی وجہ سے عبادات کیسے ضائع ہوتی ہیں۔۔ایک واقعہ 08:18) جڑنے کا مطلب کہ ایک ایک بات کی اصلاح کرانی ہے۔۔ 13:43) حضرت والا رحمہ اللہ کے پاس ایک شخص کا واقعہ جس کا حضرت والا اتنا خیال فرماتے تھے قالین تک بجھاتے تھے اُن کا واقعہ ۔ 16:37) حضرت تھانوی رحمہ اللہ ملفوظ سارے طریق کا حاصل فناء اور عبدیت ہیں ساری زندگی اسی میں گذار دینی چاہیے۔۔ 22:53) ماوا،گٹکہ،پان پاراک کھانے والوں کے لیے پیغام۔۔ 24:32) حضرت تھانوی رحمہ اللہ ملفوظ دو باتیں جو جامع ہیں۔۔ 32:02) وقت لگانے والوں کو نصیحت۔۔ 34:34) ہم کافیہ دو لفظ کو ہمیشہ یاد رکھیں اطلاع اور اتباع بس اسی میں زندگی گذر جائے۔۔ | ||