فجر مجلس ۲ جولائی ۳ ۲۰۲ء :خود رائی سے متعلق حضرت تھانوی ؒ کے ملفوظات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:04) اللہ تعالیٰ کو خوش کرنے کے لیے مٹ جانا ہے ایسا مٹنا کے احساس بھی نہ رہے۔۔۔ 01:05) غصہ کرنے سے اللہ تعالیٰ ناراض ہوتے ہیں۔۔۔ 03:21) بس اولاد کو نیک بنا لو۔۔۔ 07:25) شوہر کی جائز باتوں میں اطاعت فرض ہے۔۔۔ 08:28) اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنا کسی دوزخ سے کم نہیں۔۔۔ 10:10) بیوی کے حقوق۔۔۔اتنا معاف کرو جتنا اللہ تعالیٰ سے اپنی معافی کرانی ہے۔۔۔ 16:45) غصہ تکبر اور اکڑ کی وجہ سے آتا ہے۔۔۔ 17:51) خود رائی وغیرہ سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ ا للہ کے ملفوظات: 24:12) ذکر کلمہ طیّبہ۔۔۔ 26:59) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ۔۔۔ 31:47) حضرت مفتی اعظم مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کا ایک واقعہ۔۔۔ | ||