عصر مجلس ۹ جولائی ۳ ۲۰۲ء :اصل دیندار کون لوگ ہیں ؟ | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 03:32) ہر قسم کی تصویر حرام ہے اس تصویر کی وجہ سے انسان کیسے کیسے گناہوں میں مبتلا ہوجاتاہے اور پھر اُن کو گناہ بھی نہیں سمجھتا۔۔۔ 03:33) اس موبائل سے بہت ہی کم بچنے والے ہیں یہ سیل فون نہیں ہے ہیل فون ہے اس موبائل کی وجہ سے انسان طلاق تک پہنچ جاتا ہے۔۔۔ 07:33) اس موبائل کی وجہ سے سکون کہاں سے ملےگا؟اور اس کے علاوہ وقت کا ضیاع کتنا ہے؟۔۔۔ 09:02) آج ہم اپنے آپ کو دیندار سمجھتے ہیں حالانکہ دیندا رہے کون؟ 10:46) حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ کامیاب ترین انسان وہ ہے جو گناہ کو گناہ سمجھے۔۔۔ 11:30) غیبت کرنا ،سننا حرام ہے اور غیبت زنا سے بھی زیادہ اشد ہے اسکی وجہ کیا ہے؟۔۔۔ 12:50) مختلف قسم کے گروپس۔۔۔کیا ضرورت ہے ان گروپوں میں شامل ہونے کی ان گروپوں کی وجہ سے اٹھاراں دنو ں کے اندر طلاق ہوئی۔۔۔ 15:58) آپﷺ کی شان میں گستاخی کرنا! دوسو لوگوں میں سے ایک سو چھیانویں مسلمان نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ہیں اور باقی چار غیر مسلم ہیں وجہ ؟میڈیا۔۔۔ 18:10) والذین امنو اشد حب اللہ!شدید محبت جائز لیکن اشد محبت اللہ تعالیٰ کی ہونی چاہیے۔۔۔ 21:15) ویڈیو گیم کارٹون وغیرہ کے منفی اثرات ۔۔۔ایک نوجوان کا واقعہ جس نے اپنے باپ کے بارے میں بے ہودہ کلمات کہے۔۔۔ 22:55) اللہ تعالیٰ کی ذات ہے ہی ایسی کہ اس سے اشد محبت کی جائے۔۔۔ 24:22) شادی بیاہ کو سنت کے مطابق کیجئیے اور جتنی بھی رسمیں ہیں ان سب کو توڑ دیجئیے۔۔۔ 39:36) ولیمہ اور مختلف قسم کی دعوتیں اوران میں ہونے والے گناہ۔۔۔ 41:13) نکاح کی تفصیل اور خطبہِ نکاح۔۔۔ 46:44) دُعا۔۔۔ | ||