فجر مجلس ۱۳ جولائی ۳ ۲۰۲ء :بنیاد اصلاحِ :حضرت تھانوی رح کے ارشادات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 09:22) بنیادِ اصلاح:حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے اِرشادات۔۔۔ 09:23) تقویٰ کی برکت سے انسان کہا ں سے کہاں پہنچ جاتا ہے حضرت بشرِ حافی رحمہ اللہ کی بات۔۔۔ 10:12) بنیادِ اصلاح:اگر کوئی کمالاتِ حقیقیہ کو سمجھنا بھی چاہیے تو نہیں سمجھ سکتا۔۔۔ 12:43) اللہ کی محبت کسی زبان کی محتاج نہیں ہے حضرت والا رحمہ اللہ کے ایک سفر کا واقعہ جس میں ایک شخص مسلمان ہوگیا۔۔۔ 18:47) اکبر بادشاہ اور ایک دیہاتی کا واقعہ اور اس سے حاصل ہونے والا سبق۔۔۔ 21:32) بنیادِ اصلاح:تقویٰ سے مراد صرف یہ نہیں کہ ذکر وشغل ہو بلکہ یہ تو زینتِ تقویٰ ہے تقویٰ کی حقیقت اور ہے۔۔۔ | ||