فجرمجلس ۱۹ جولائی ۳ ۲۰۲ء :بنیادِ اصلاح : حاصل طریق کیا ہے ؟ | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 02:52) گناہ نہ کرنے کا مجاہدہ۔۔۔چار قسم کے مجاہدے ہیں۔۔۔ 02:54) بنیادِ اِصلاح حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات: 04:36) اصلاح تو ہوتی ہے اصلاح کے طریقے سے ۔۔۔ 08:24) اِرشاد فرمایاکہ اللہ تعالیٰ کا غم ایسا غم ہے کہ ہزاروں خوشیاں اس پر نثار۔۔۔ 09:56) حاصل طریق کا کیا ہے؟۔۔۔ 10:51) اصل چیز بیعت میں اِتباع ہے۔۔۔حضرت مجذوب رحمہ اللہ کا شعر ہیکہ تین حق مرشد کے ہیں رکھ ان کو یاد اعتقاد و اعتماد و انقیاد 14:03) حضرت تھانوی رحمہ اللہ سے کسی نے سوال کیا کہ تصوف حاصل کرنا فرض ہے؟فرمایا کہ ہاں۔۔۔ 15:55) تعلیم وتعلّم کا اصل مقصد ہے بندہ اللہ والا ہو جاوے۔۔۔ | ||