فجر مجلس ۲۰ جولائی ۳ ۲۰۲ء :بنیادِ اصلاح: حضرت تھانوی رح کے ملفوظات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 03:13) بنیادِ اِصلاح حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایاکہ آج کل اہل علم نے صرف پڑھنے اور پڑھانے کو مقصود سمجھ لیا ہے عمل کی کوئی فکر نہیں ۔۔۔ 03:14) اِرشاد فرمایاکہ دین کے پانچ جُز ہیں ان پانچوں کے مجموعے کا نام دین ہے۔۔۔ 06:35) اِرشاد فرمایاکہ تصوف کے اُصولِ صحیحہ سب قرآن وحدیث میں موجود ہیں۔۔۔ 12:09) اِرشاد فرمایاکہ تصوف کی حقیقت خُدائےِ تعالیٰ سے تعلق بڑھانا ہے۔۔۔ 12:56) بیعت کی حقیقت ۔۔۔ 23:09) نیک صحبت اختیار کریں۔۔۔ | ||