فجرمجلس ۲۲ جولائی ۳ ۲۰۲ء :بنیادِ اصلاح :حضرت تھانوی ؒ کے ملفوظات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 05:43) بات سمجھ میں آئے یا نہ آئے اطاعت کرنی ہے۔۔۔ 05:44) شیخ کو سمجھو کہ وہ پہاڑ پر ہے ۔۔۔ 06:45) بنیادِ اصلاح حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:یک زمانہ صحبت با اولیا۔۔۔بہتر از صد سالہ طاعت بے ریا 09:48) اِرشاد فرمایاکہ صحبتِ شیخ میں سالک اپنے اندر اخلاقِ حمیدہ کو لیتا رہتا ہے۔۔۔ 10:55) شیخ کو اذیت دینا۔۔۔کسی بے اُصولی پر ایک سالک کو نصیحت۔۔۔ 15:16) بنیادِ اصلاح حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایاکہ اگر علم کے ساتھ حق تعالیٰ کی محبت سیکھ لی جاوے تو یہ علم بہترین یار ہے۔۔۔ 18:45) اِرشاد فرمایاکہ عمل کے لیے تین چیزوں کی ضرورت ہے ۔۔۔ 25:02) سُستی کا علاج۔۔۔ | ||