فجر مجلس ۸ ۔اگست۳ ۲۰۲ء : کسی کو حقیر سمجھنا بڑا گناہ ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:21) تعلیم۔۔ 03:36) اشعار۔۔ 16:12) ایک صاحب کا ذکر کہ نئے تھے اور آج عصر کے بعد آئے اور کیسے رورہے تھے واقعہ۔۔ 21:17) کسی کو حقیر نہ سمجھنے پر واقعہ۔۔ 21:54) حضرت زازان رحمہ اللہ کے جذب کا واقعہ۔۔ 31:37) کل ایک بزرگ آئیں اُن کا تذکرہ۔۔ 37:53) آج عورتوں پر بھی دم کررہے ہیں نہ عورتوں کو شرم کہ مردوں کے پاس گھسی ہوئی ہیں اور ان کو بھی شرم نہیں دم کررہے ہیں۔۔ 41:04) آج تبلیغی جماعت سے جڑتے نہیں اپنے اپنے علاقوں میں جڑ کر محنت کرنا چاہیے۔۔ | ||