عشاءمجلس ۹ ۔اگست۳ ۲۰۲ء :اللہ والوں سے تعلق فائدہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 02:12) بیان کے آغاز میں تعلیم حسب معمول ہوئی۔۔ 16:25) یتفکرون فی السموات والارض۔۔ 16:35) صحبت صالحین کی فکر نہیں جس کو اللہ تعالی نے فرض فرمایا۔۔ 18:15) اللہ والوں سے محبت اور تعلق کا فائدہ۔۔ 22:21) مشورہ سنت اور استخارہ بھی سنت۔۔ 27:00) رشوت کے معاملے میں کارباری حالات اور نیا کاروبار کھولنا 31:32) ڈاڑھی مونچھ پر نصیحت۔۔ 31:55) بالوں کے تین طریقہ۔۔۔ 36:43) ٹخنہ چھپانا حرام ہے دو حالتوں میں۔۔ 39:21) ایک صاحب کا جو دین دار بھی لیکن یونیورسٹی میں پڑھارہے تھے واقعہ۔۔ 42:48) اللہ والوں سے تعلق کی برکت۔۔ | ||