عشاء مجلس ۱۶ ۔اگست۳ ۲۰۲ء : دعا عبادت کا مغز ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:26) بیان کے آغاز میں حسب معمول تعلیم ہوئی۔۔ 04:13) دعا عبادت کا مغز ہے۔۔ 10:54) دعا اور التجاء اور توبہ یہ تو بالکل ہی متروک ہوگئی ہیں دنیا دار تو کیا دین دار وں میں بھی متروک ہوگئی ہیں۔۔ 16:40) اطلاع و اتباع میں زندگی گذر جائے۔۔۔ 27:37) دعا کے متعلق مزید مضامین۔ 29:58) ایک نوجوان کا واقعہ جس کو اللہ تعالی نے جذب کیا واقعہ۔۔ 35:39) دعا کا مضمون مزید بیان ہوا۔۔ 40:33) انسان سے مراد کہ جس کی ذات سے چیونٹی کو بھی تکلیف نہ پہنچے۔۔ 44:55) دعا سے متعلق مضامین ۔۔۔ | ||