فجرمجلس ۲۳ ۔اگست۳ ۲۰۲ء :نسبت کی حقیقت : مولانا زکریا صاحبؒ کے ملفوظات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 03:59) نسبت کیا ہے اور خلافت کیوں دی جاتی ہے؟حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کے ملفوظات: 04:00) کھاؤ گے کہاں سے؟۔۔۔ 05:43) نسبت کیا ہے اور خلافت کیوں دی جاتی ہے؟حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا اِرشاد۔۔۔ 08:50) جب شیخ کسی سے خلافت واپس لے تو؟یہ واپس لینا دووجہ سے ہوتاہے۔۔۔ 12:45) اِرشاد فرمایا کہ میرے خلفاء دو قسم کے ہیں۔۔۔ 14:26) حضرت گنگوہی رحمہ اللہ کا حضرت حاجی صاحب رحمہ اللہ سے تعلق کا قصہ۔۔۔ 18:05) نسبت کی حقیقت۔۔۔ 22:00) نسبت کی اقسام۔۔۔ | ||