فجر مجلس ۲۴ ۔اگست۳ ۲۰۲ء :تواضع اور تکبر پر حضرت تھانوی ؒ کے ملفوظات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 09:24) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:تواضع اورتکبّرقرآن پاک اور حدیث پاک کی روشنی میں۔۔۔ 11:32) تین قسم کے لوگوں کو چارقسم کا عذاب۔۔۔ 13:23) عالم عمل والے کی خوشبو ۔۔۔ 14:00) حضرت والا دامت برکاتہم کی آنکھوں میں کل سے زیادہ تکلیف ہے سب احباب سے دُعاؤں کی درخواست ۔۔۔ | ||