فجرمجلس ۲۶ ۔اگست۳ ۲۰۲ء :تواضع میں بھی اعتدال ضروری ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 04:24) تکبّر سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اَرشاد فرمایاکہ کبر کے معنی بڑھائی کے ہیں۔۔۔ 10:26) بغیر شیخ کے یہ راستہ طے کرنا آسان نہیں۔۔۔ 10:54) اِرشاد فرمایاکہ تواضع میں اعتدال ہے۔۔۔ 16:24) اِرشاد فرمایاکہ غصہ اصل میں عقل کی مغلوبیت کا نام ہے۔۔۔ | ||