فجر مجلس یکم ستمبر۳ ۲۰۲ء :اللہ کے لئے آپس میں محبت کرنے کا انعام ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 22:34) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔ 26:02) بیان کا آغاز ہوا۔۔ 28:31) قبض کی کیفیت 29:33) روحانی قبض ہو تو کیا کریں۔۔ 30:51) دل میں اللہ تعالی کی خشیت کا پیٹرول نہیں ہے تو دل نہیں لگ رہا عالم منزل ہے لیکن بالغ منزل نہیں ہورہا۔۔ 34:36) سارا دین عشق و محبت ہے۔۔ | ||