جمعہ بیان یکم ستمبر ۳ ۲۰۲ء :اللہ تعالیٰ کی دوستی فرض ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 22:34) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔ 26:02) بیان کا آغاز ہوا۔۔ 28:31) قبض کی کیفیت 29:33) روحانی قبض ہو تو کیا کریں۔۔ 30:51) دل میں اللہ تعالی کی خشیت کا پیٹرول نہیں ہے تو دل نہیں لگ رہا عالم منزل ہے لیکن بالغ منزل نہیں ہورہا۔۔ 34:36) سارا دین عشق و محبت ہے۔۔ 55:45) لوگوں سے اچھے اخلاق سے پیش آنا اور محبت سے ملنا آدھی عقل ہے۔۔ 01:06:09) محبت اطاعت مانگتی ہے 01:09:06) دین میں نئی بات یا تو شرک ہوگا یا بدعت ہوگی۔۔ 01:10:13) الہی تو کر ساری خبروں سے بے خبر مجھے الخہ۔۔ 01:14:20) قیامت کے دن اعضاء گواہی دے گیں۔۔ 01:20:06) غیبت کرنا اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانا ہے۔۔ 01:26:13) اللہ تعالی نے اپنی یاد کے لیے ہمیں پیدا کیا ہے۔۔ 01:28:03) اللہ تعالی کی دوستی فرض ہے۔۔ 01:30:51) آج چھوٹے چھوٹ بچے نشہ میں مبتلاء ہورہے ہیں۔۔ 01:38:45) سنت کی اتباع پر چار انعام۔۔ 01:39:32) ریا شرک خفی کیا ہے؟ | ||