جمعہ بیان :۲۲ ستمبر۳ ۲۰۲ء :گناہ چھوڑیں اور اللہ کے ولی بن جائیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزدسندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک12کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 10:00) بیان سے پہلے اشعار پڑھے گئے۔۔ 26:20) بیان کا آغاز ہوا۔۔ 27:09) اللہ تعالی نے اپنی دوستی کا ہاتھ خود بڑھایا کہ گناہ چھوڑو اور میرے دوست ولی بن جاو۔۔ 27:42) گناہ چھوڑو اور اللہ والوں کے ساتھ رہ پڑو کونو مع الصدقین ...اور کتنا ساتھ رہنا ہے۔۔ 29:24) دعا مانگنا کہ میرے شیخ کو میرا خلیل بنادے۔۔ 29:55) کیسا شیخ کرنا ہے؟ 31:11) شیخ کو اپنا خلیل ہی نہیں بناتے قریب ہی نہیں آتے دور بھاگتے ہیں۔۔ 32:45) دو نعمتیں جس کے پاس ہیں اُس کے اندھیرے بھی اجالے بن جائے گیں ایک اتباع سنت اور رضائے شیخ۔۔ 35:02) تعلقات بڑھانے کا مطلب کیا ہے؟کم بولو اور کم تعلقات کم رکھو لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ شیخ سے ہی تعلقات کم کردیئے۔۔ 37:24) یک زمانے صحبتے با اولیاء بہتر از صد سالہ طاعت بے ریا اللہ والوں کی ایک لمحہ کی صحبت سو سال کی اخلاص والی عبادت سے افضل ہے 38:26) اولاد کا غم بیہودہ غم ہے۔۔ 40:28) پرانے احباب میں سے ایک احبا ب کو نصیحت ملاقات دو ستاں سے دور ہیں 42:17) نیک بننا فرض اور اپنے کو نیک سمجھنا حرام ہے۔۔ 44:39) تنہائی میں زیادہ رہنا خطرناک ہے..ہسنتے بولتے رہنا چاہیے۔۔ 48:29) غصے اور بدگمانی کی ہی اصلاح کرالیں۔۔ 48:51) چار نصیحتیں اخلاق پر۔۔ 49:23) کم بولنے سے مطلب کیا ہے؟ 55:33) ربیع الاول سے متعلق نصیحت۔۔ 58:48) رسم برسی وغیرہ کچھ شریعت سے ثابت نہیں۔۔ 01:00:57) کبھی تیسری عید سنتی تھی یہ تیسری عید کہاں سے آگئ۔۔ 01:02:53) آپ ﷺ کی محبت کا بھی حق ہے اور عظمت کا بھی حق ہے۔۔ 01:14:13) صدقہ بری موت سے بچاتا ہے اللہ تعالی کا غصہ ٹھنڈا ہوتا ہے۔۔ 01:18:14) سنتوں پر عمل کا انعام۔۔ 01:20:37) اذان کے کلمات بھی آسمان سے نازل ہوئے ہیں ۔۔ 01:22:23) جمعے کے بعد کی سنتیں آج نہیں پڑھتے۔۔ 01:22:47) اپنے بچوں کو بھی عادت ڈالیں ورنہ بچے تارکیں سنت ہوجائیں گے۔۔ 01:27:51) برائی کا بدلہ اچھائی سے دینا۔۔ 01:28:36) تواضع کی حقیقت کہ اپنے مسلمان بھائیوں کے سامنے مٹے رہتے ہیں۔۔ 01:32:17) اذلۃ علی المومنین۔۔ 01:34:43) بچوں کی ترتبت کے حوالے سے نصیحت۔۔ 01:36:41) اخلاق پر نصیحت۔۔ | ||