عشاء مجلس ۲۵۔ اکتوبر۳ ۲۰۲ء :بدگمانی کی طرح طرح کی خرابیاں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم مقام:مسجدِ اختر نزدسندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک12کراچی 02:42) اصلاحِ اخلاق سے تعلیم۔۔ 05:08) غصہ سے بچنے پر نصیحت 08:25) اللہ کے ولی کو ستانے پر اعلان جنگ الخہ۔۔ 10:35) غیبت بہت ہی بڑا گناہ ہے۔۔ غیبت سے بچنے کا بہت اہتمام ہونا چاہیے۔۔ 10:57) بدگمانی کا اصل منشاء کبر ہے۔۔ 19:09) بدگمانی کی طرح طرح کی خرابیاں ۔۔ 21:26) غصہ ختم نہیں ہوتا اصلاح کرانے سے دب تو جاتا ہے لیکن ختم نہیں ہوتا 23:57) جس سے بدگمانی ہو یا شکایت ہو تو اس کی اصلاح کا طریقہ۔۔ 31:09) اپنے سے بدگمانی اور دوسرے سے خوش گمانی۔۔۔ 37:03) معاملات میں تو سوء ظن چاہیے۔۔ 38:52) ایک عام گناہ کہ بغیر تحقیق کے کوئی بات سن کے کسی کی طرف منسوب کردی اور بدگمانی کرلی ۔۔ 43:18) پیر بھائیوں کے آپس کے معاملے میں اصلاح ۔۔ 51:26) کوئی بھی جھگڑا آئے تو کیا کرنا ہے؟ 55:41) بدگمانی کا علاج۔۔۔ | ||