فجر مجلس ۲۶۔ اکتوبر۳ ۲۰۲ء :اللہ تعالیٰ کی محبت کا نقشہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم مقام:مسجدِ اختر نزدسندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک12کراچی 04:31) شیخ پر اعتراض کرنا کہ شیخ نے فلانے شخص کو خلافت کیوں دی؟۔۔۔حضرت مولانا زکر یا صاحب رحمہ اللہ کا جواب۔۔۔ 04:32) جن لوگوں نے حضرت والا رحمہ اللہ پر خلافت دینے سے متعلق اعتراض کیا تھا حضرت والا رحمہ اللہ کا ان کو جواب۔۔۔ 07:47) اللہ تعالیٰ کی محبت کا نشہ۔۔۔ 09:44) باطنی شہادت۔۔۔ 10:08) حضرت والا رحمہ اللہ کا حرمین شریفین کا بیان۔۔۔کسی نے پوچھا کہ اللہ والا کیسے بن سکتے ہیں؟۔۔۔ 13:58) ناقدری سے متعلق حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمہ اللہ کے ساتھ پڑھنے والے کا واقعہ۔۔۔ 17:11) اللہ والا کیسے بن سکتے ہیں؟۔۔۔ 25:51) شیخ کیسا ہونا چاہیے؟۔۔۔ 31:14) نیک بننے پر کتنے انعامات ہیں۔۔۔ | ||
<