عشاءمجلس ۲۸۔ اکتوبر۳ ۲۰۲ء :دین کی فہم بہت بڑی نعمت ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزدسندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک12کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:01) تعلیم۔۔ 03:26) حضرت مولانا صدیق باندہ صاحب رحمہ اللہ کا ایک واقعہ۔۔ 09:47) ایک واقعہ۔۔ 12:49) گناہوں کی وجہ سے سکون مل ہی نہیں سکتا۔۔ 13:51) والدین،استاد اور شیخ کبھی اولاد کو،شاگرد کو اور استاد کو حکم نہ دیں کیونکہ اگر وہ عمل نہیں کریں گے تو گناہ گار ہونگے بلکہ مشورہ دیں۔۔ 19:00) جو کرتا ہے تو چھپ کے اہل جہاں سے 23:16) حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ ۔۔ 27:21) دین کی فہم بہت بڑی نعمت ہے۔۔ 29:23) ضیاء الحق جرنل کا ایک واقعہ۔۔ | ||
<