سفر موریشس مجلس ۶نومبر ۳ ۲۰۲ء :مجلس ذکر ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجد حسن العلوم سفر ماریشس بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم دونہر کے بیچ میں ذکر کی مجلس ذکر کے دوران تیز بارش شروع ہوگئ جس کی آواز ذکر کے درمیان بھی سنائی دی جارہی ہے۔ | ||