فجر مجلس ۱۲ نومبر ۳ ۲۰۲ء :اہل اللہ کی صحبت کا ایک عجیب انعام ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:27) محبت شیخ کیاور اس کی وجہ۔۔ صرف اپنی کثرت عبادت میں مصروف نہ رہو کسی اللہ والے کے پاس بھی جاکر بیٹھو۔۔ 04:06) بس جس نے شیخ کو مقصود بنایا وہ مارا گیا۔۔ 15:16) رشتے کے لیے پہلے ایمان کو بھی دیکھیں کہ ایمان بھی ہے اُس کا۔۔ 29:09) بس یہ دل میں اتر جائے کہ اللہ تعالی ہر وقت میرے ساتھ ہے بس یہ خوف دل میں آجائے۔۔ 29:32) اس خوف کو حاصل کرنے کے لیے کونو مع الصدقین ہے۔۔ 33:39) حضرت ابو مسلم خولانی رحمہ اللہ کا عجیب واقعہ۔۔ | ||