عشاء مجلس ۱۲ نومبر ۳ ۲۰۲ء :تکثیرِ عبادت کا طریقہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 03:06) قیامت کے دن اعضاء گواہی دیں گے۔۔ 06:14) مخلوط دعوت میں کتنے گناہ ہوتے ہیں۔۔ 07:59) توبہ کرنے والا ایسا ہے جیسے اس نے گناہ کیا ہی نہ ہو۔۔ 08:17) دو موقع پر توبہ قبول نہیں ہوتی 10:37) تجسس اور ٹو لگانا بھی گناہ ہے۔۔ 15:57) حسب معمول تعلیم۔۔ 18:42) تقلیل عبادت اور کثرت عبادت کے بارے میں بیان۔۔ 20:00) اہل بدعت اور جملہ عبادت کرنے والوں کی ایسی مثال الخہ ۔ 22:10) نگاہوں کی چوری کو ہلکا سمجھتے الخہ شعر۔۔ 25:35) اپنے بچوں اور بچیوں کو دکان نہیں بھیجنا چاہیے بدمعاش قسم کے لوگ کیسے کیسے پھنساتے ہیں۔۔۔ 27:26) تحمل سے زیادہ کام مت کرو صحت بھی ضروری ہے۔۔ 28:32) غیبت کو خفیف سمجھنے کے اسباب۔۔۔ 31:45) ذاکر گناہ گار اور غافل گناہ گار دونوں کا فرق۔۔ 38:37) حضرت ذوالنون مصری رحمہ اللہ کا ایک عجیب واقعہ۔۔ 39:06) اسی بات نے تو جنید کو جنید بنایا واقعہ الخہ۔۔ 44:08) کسی گناہ گار کو حقیر نہ سمجھیں ۔۔ 53:40) یہ تمام مشکلات جو آرہی ہیں آخر کیوں؟ | ||