فجر مجلس ۲۰ نومبر ۳ ۲۰۲ء :اہل اللہ کے پاس رہ کر بھی گناہ نہ چھوڑنا تو سخت نادانی ہے | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 05:54) مُرید کا مطلب کیا ہے؟۔۔۔اللہ والوں کے ساتھ رہ کر بھی گناہ نہ چھوڑنا۔۔۔ 05:55) حضرت والا رحمہ اللہ کے فالج کی حالت میں کتنے مجاہدات تھے۔۔۔ 09:18) حرام خوشیاں حاصل کرنا گدھا پن ہے۔۔۔ 15:06) اِرشاد فرمایاکہ دل کا مزاج لٹکنا ہے یہ کہیں نہ کہیں لٹکے گا۔۔۔حدیث شریف سے اس کا ثبوت۔۔۔ 17:22) اِرشاد فرمایاکہ شیخ سے نفع کے لیے ایک شرط یہ بھی ہے کہ غیرِ شیخ کو مت چاہو۔۔۔ 22:39) اِرشاد فرمایاکہ میں پھولپور میں کسی جلسے میں نہیں جاتاتھا بس اپنے شیخ کے پاس بیٹھا رہتا تھا۔۔۔ | ||