سفرپنجاب عشاء بیان ۳ دسمبر ۳ ۲۰۲ء :والدین کی جان لڑا کر اطاعت کریں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:جامعہ خیر المدار س ملتان مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد مغرب بیان کے بعد سوا سات پر قافلہ روانہ ہوا اور پونے آٹھ پر عشاء نماز جامعہ میں ادا کی اور پھر اس بیان کے آغاز ہوا۔۔ | ||