فجر مجلس ۱۷ دسمبر ۳ ۲۰۲ء :صبر سے متعلق ایک صحابی کا واقعہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بیان:مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک 12 کراچی 03:09) تصویر کے بارے میں ایک بزرگ کا غم اور بڑوں کی بات نہیں مان رہے اور کڑوڑوں روپے بخاری شریف کے نام پر چندہ لیا جارہا ہے۔ 06:02) اللہ تعالی سب دین سے کام لیں۔۔ 10:16) آج اصلاح کی فکر ہی نہیں۔۔ 14:36) صبر سے متعلق حضرت طلحہ بن براء رضی اللہ عنہ کا واقعہ۔۔ 16:12) تعلق مضبوط نہ ہو تو انسان پریشان ہی رہتا ہے۔۔ | ||