فجر مجلس ۵ جنوری ۴ ۲۰۲ء :ذکر کا ناغہ روح کا فاقہ ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲ کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:51) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات :اِرشاد فرمایاکہ جو کام تنہا ہو سکے وہ مجمعے کے ساتھ ہرگز نہ کرو اکثر دیکھا ہیکہ مجمعے میں کام بگڑ جاتا ہے۔۔۔الخ۔ 01:52) اِرشاد فرمایاکہ پھٹے پیوندزدہ کپڑےٹوٹےجوتے میرے نزدیک ہر گز ذلت نہیں ہاں ذلت یہ ہے کہ کسی کے سامنےدستِ سوال دراز کرے خواہ ظاہراً یا باطناً۔۔۔الخ۔ 05:09) سفید پوش کا مطلب کیا ہے؟۔۔۔ 09:28) اشد محبت اللہ تعالیٰ سے ہونی چاہیے اوریہ الیکشن شدید اور اشد کا صبح سے لیکر شام تک ہوتا ہے۔۔۔ 16:11) ایک طالب علم کے حالات کے کس مشکل سے اللہ کا دین حاصل کر رہاہے۔۔۔ 17:10) مجلس ذکر۔۔۔ 26:00) ذکر کا ناغہ نہیں کرنا چاہیے ذکر کا ناغہ روح کا فاقہ۔۔۔ 29:54) مجلس کے اختتام کی دُعا اور فضیلت۔۔۔ 30:22) غرفۃُ السّالکین میں وقت لگانے والے احباب کو ایک بے اُصولی پر نصیحت۔۔۔ | ||