فجر مجلس ۹جنوری ۴ ۲۰۲ء :حقیقی مدرسہ کون سا ہے ؟ | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲ کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 04:41) اگر طلباء اور دین پر چلنے والا کوئی غلطی کر دے تو جگہ جگہ اس کے چرچے کرتے ہیں اور جب یہی معاملہ اپنی ہی اولا د سے ہوتا ہے تو وہاں کچھ نہیں بولتے۔۔۔ 04:42) امّرد لڑکوں سے احتیاط سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کی خاص نصیحت۔۔۔ 08:02) ہمارے اکابرین کا اِستغناء۔۔۔ 14:05) ہمارے اکابرین نے ہمیشہ اپنے سر پر بڑوں کا سایہ رکھا۔۔۔ 21:39) چندے سے متعلق نصیحت۔۔۔ 25:21) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔ 28:46) اللہ والا کیسے بنیں گے؟۔۔۔ 30:39) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔حقیقی مدرسہ کون سا ہے؟۔۔۔ 33:22) مالی معاملات سے متعلق نصیحت۔۔۔ | ||