فجر مجلس ۱۰ جنوری ۴ ۲۰۲ء :حضرت تھانوی ؒ کے ملفوظات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲ کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 03:15) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات: ضعفِ علالت کی وجہ سے ذکر اللہ سے متعلق کچھ اِرشاد فرمایا۔۔۔ 03:16) غیر اختیاری اُمور سے بچیں اور عافیت سے رہیں۔۔۔ 06:20) جو مصیبت اللہ تعالیٰ سے قریب کر دے وہ مصیبت مصیبت نہیں رحمت ہے۔۔۔ 09:10) لڑکوں سے احتیاط سے متعلق نصیحت۔۔۔ ہمارے نفس امارہ نے جب دامِ بتاں بدلا تو ہم نے بابِ تقویٰ پر بھی فوراً پاسباں بدلا 12:41) بُرے خیالات کا علاج۔۔۔ 14:51) جس کے دل میں تقویٰ ہوگا وہ اپنی آنکھ کی حفاظت کرے گا بدنطری نہیں کرے گا۔۔۔ 17:15) اپنے آپ کو کچھ سمجھ لینا یہ بربادی کا راستہ ہے۔۔۔ کچھ ہونا مرا ذلت و خواری کا سبب ہے یہ ہے مرا اعزاز کہ میں کچھ بھی نہیں ہوں 20:40) میری خوشی کی آج کوئی انتہا نہ تھی جب سے خبر ملی کہ مجھے معاف کردیا 22:33) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔مرض الگ چیز ہے صبر الگ چیز ہے دونوں غیر اختیاری چیزیں ہیں۔۔۔ 24:00) حضرت حاجی صاحب رحمہ اللہ کی ایک صاحب کو نصیحت ۔۔۔ 25:58) عشق کا علاج جوتا۔۔۔ 27:45) باطنی قبض سے متعلق ملفوظات۔۔۔ | ||