عصر مجلس ۱۷ جنوری ۴ ۲۰۲ء :اصلاح خود سے نہیں ہوتی ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲ کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 03:13) اللہ تعالیٰ کا خوف کیسے حاصل ہو حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی نصیحت۔۔۔ 03:14) خوف کی کمی کی وجہ سے ہم گنا ہ کرتے ہیں۔۔۔ 07:41) اصلاح خود سے نہیں ہوتی۔۔۔ 17:12) اصلاح کا فائداتب ہو گا جب سب کچھ لکھ کر دیں اور مٹ کر رہیں۔۔۔ 19:53) اصلاح کتنی ضروری ہے؟۔۔۔ 24:06) بچوں کی مار پٹائی کرنا۔۔۔نصیحت۔۔۔ 28:16) اللہ تعالیٰ کے راستے میں مجاہدات کرنے پڑتے ہیں۔۔۔ 32:47) طلباءِ کرام کو ایک خاص نصیحت کہ امتحان کے دنوں میں بھی تھوڑا سا وقت نکال کر آنا چاہیے۔۔۔ 33:41) چھٹیاں نام ہے گرم بازارِ عشق کااس لیے چھٹیوں میں گھر جا کر دین کا کام کریں۔۔۔ دورانیہ:33:03 | ||