عشاء مجلس ۱۷ جنوری ۴ ۲۰۲ء :اولاد کی پرورش: حضرت تھا نوی ؒ کے ملفوظات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲ کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:54) حسبِ معمول حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی کتاب اپنے ایمان کی حفاظت کیجیے سے تعلیم ہوئی۔۔۔ 01:55) مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار سنائے۔۔۔ عالم ہجر کو مرے تو نے وصال کردیا یعنی ہماری آہ کو واقف حال کردیا 06:52) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایاکہ دین کی خدمت کی اصل ذمہ داری مالداروں کی ہے۔۔۔ 12:50) مدرسے کے معاملات سے متعلق کچھ نصیحتیں۔۔۔ 20:20) اصلاح کبھی بھی خود سے نہیں ہوتی۔۔۔ 22:50) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:افسوس کے سب سے زیادہ علم سے بے فکر یہی لوگ ہیں جو مالدار ہیں۔۔۔ 23:24) دین کس طرح پھیلانا چاہیے۔۔۔ 28:51) اولا د کی پرورش سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:حدیث شریف کہ ایسی عورت سے نکاح کر و جو زیادہ بچے پید ا کرنے والی ہو۔۔۔ 31:31) اِرشاد فرمایاکہ لوگو ں کو اولا د کی تمنا اس لیے ہوتی ہے کہ نام باقی رہے گا۔۔۔ 38:13) اِرشاد فرمایاکہ اولاد نیک ہونے کے لیے پہلا درجہ تو یہ ہے کہ والدین خود نیک ہوں۔۔۔ 42:29) عقیقہ سے متعلق ملفوظات۔۔۔ 48:02) بچوں کے سامنے والدین کو بہت احتیاط کرنی چاہیے۔۔۔ 49:25) دُعا کی پرچیاں۔۔۔ | ||