جمعہ  بیان  ۲۶    جنوری  ۴ ۲۰۲ء     :عقیدہ حیات النبی ﷺ حیات انبیاء علیہم السلام !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲ کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

25:28) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے اشعار اور حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب الہاماتِ ربّانی سے تعلیم کی۔۔۔

25:29) داڑھی اور ٹخنہ چھپانے سے متعلق نصیحت۔۔۔

32:02) جس اللہ والے سے مناسبت ہو اس سے اپنی اصلاح کرائیں اگر مناسبت نہیں تو فائدا نہیں ہوگا۔۔۔

39:38) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کرنے پر چار انعام۔۔۔

43:45) نیک اولا دکام آئے گی۔۔۔

46:21) اہل حق والے عملیات اور جادو وغیرہ نہیں کرتے۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ کا اپنے خلفاء کے لیے ایک خاص پیغام جو حضرت والا رحمہ اللہ نے لکھوا کر جاری کروایاتھا۔۔۔تصویر کشی سے متعلق نصیحت کہ اس کے کتنے نقصانات ہیں۔۔۔

52:21) بیان دل لگی اور شوق سے سننا چاہیے اور ادب کا بھی خیال رکھناچاہیے نصیحت۔۔۔

57:44) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی کتاب اپنے ایمان کی حفاظت کیجیے سے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ اقدس کی حاضری کے لیے جانے سے متعلق اِرشادات بیان ہوئے۔۔۔

01:01:12) اللہ تعالیٰ کا شانِ جذب۔۔۔

01:06:29) اپنے ایمان کی حفاظت کیجیے ۔۔۔ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ اقدس کی حاضری اور صلوۃ وسلام پیش کرنا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سلام کوسننا اور جواب دینا ۔۔۔

01:17:06) آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں اور حضراتِ انبیاء علیہم السلام بھی اپنے اجسام مبارک کے ساتھ زندہ ہیں۔۔۔

01:24:59) بھیک مانگنے سے متعلق ایک فتویٰ۔۔۔

01:29:53) زکوٰۃ سے متعلق مضمون بیان ہوا۔۔۔مختلف احادیث مبارکہ۔۔

01:42:13) Nike کمپنی کی مصنوعات کا استعمال کرنا فتویٰ پڑھ کر سنایا۔۔۔

01:43:53) شرک خفی کیاہے؟۔۔۔

01:44:35) کونڈوں کی شرعی حیثیت۔۔۔

دورانیہ 01:46:52

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries