فجر مجلس ۱۷ فروری ۴ ۲۰۲ء :اللہ والوں سے تعلق مضبوط رکھیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲ کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:01) جو کچھ ملا ہے جس کو اللہ تعالی نے جو کچھ دیا کسی کے ذریعہ دیا اسی طرح صحبت صالحین کی مثال ہے ۔۔ 02:20) عمل کے ساتھ رہے عمل کی نیت کے ساتھ اصلاح کرائے سفر کرے الخہ۔۔ 04:00) اللہ والوں سے تعلق مظبوط ہو۔۔ 04:45) جس کا تعلق مضبوط ہوگا اتنا ہی فائدہ زیادہ ہوگا۔۔ 06:14) حضرت مولانا رومی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔ 14:33) شیخ سے محبت اللہ کے لیے ہو ۔۔ 19:42) علم کی روح عمل ہے۔۔ | ||