عشاء مجلس ۱۷ فروری ۴ ۲۰۲ء :دنیا عیش و آرام کی جگہ نہیں آخرت کمانے کی جگہ ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجداختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:27) حسب معمول تعلیم۔۔ 05:29) اسلام کے لیے سینے کا کھلنا کیا ہے؟ 10:02) ہر چیز کا حل اللہ کو راضی کرنا اور توبہ و استغفار کرنا ہے۔۔ 10:42) توبہ کی بارش..فیضان رحمت الہیہ۔۔ 11:11) چار انعام۔۔ 14:28) دنیا عیش و آرام کی نہیں، آخرت کمانے کی جگہ ہے كن في الدنيا كأنك غريب أو عابر سبيل 31:34) احسن قول کیا ہے؟ 41:22) طالب صادق اول اپنی رائے کو فناء کرتا ہے پھر الخہ شیخ کے بارے میں مضامین۔۔ 51:17) سالک اور طالب کی حالت اور دنیا کی مثال۔۔ | ||