فجر مجلس ۱۹ فروری ۴ ۲۰۲ء :روح کی بیماری کینسر سے زیادہ خطرناک ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجداختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 04:01) اپنی طرف سے قرآن پاک کا ترجمہ اور تفسیر کرنا اگر ایسا کیا تو گناہ ہوگا۔ 04:26) اس سے پھر گمراہی پھیلتی ہے۔۔ 13:34) ہر ایک اللہ والا بن سکتا ہے۔۔ 17:21) سستی کا علاج چستی ہے۔۔ 18:51) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ کہ لوگ کہتے آج کل مشائخ اچھے نہیں ملتے الخہ جواب۔۔ 24:15) سستی کے علاج پر ملفوظ۔۔ 27:22) روحانی علاج کس کو کہتے ہیں؟ 34:07) روح کی بیماری کینسر سے زیادہ خطرناک ہے۔۔ | ||