عشاء مجلس ۱۹ فروری ۴ ۲۰۲ء :تکبر ، بدگمانی خطرناک گناہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجداختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم ۔ 00:39) حسب معمول بیان کے آغاز میں تعلیم۔۔ 04:47) روحانی علاج ہے کیا؟ 08:04) کینہ اور حسد اگر ہے تو کیسے ختم ہوگا۔۔ 14:39) صدیق کی تعریف۔۔ 27:25) غیبت،بدگمانی بہتان تکبر یہ سب خطرناک گناہ ہے۔ 43:18) جب بھی کوئی بڑا پکڑ کریں تو تین جملے سیکھ لیں 44:38) چار تفسیر وارحمنا کی۔۔ 47:40) شیطان جو مردود ہوا تکبر کی وجہ سے لیکن تکبر آیا کس وجہ سے بدگمانی اور حسد کی وجہ سے۔۔ 56:34) شیخ سے حسن ظن۔۔ | ||