فجر مجلس    ۲۰    فروری   ۴ ۲۰۲ء     :کس مقصد کے لئے اللہ نے ہمیں دنیا میں بھیجا ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجداختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

00:22) حسب معمول تعلیم۔۔

07:16) تعلیم کے درمیان میں نصیحت..مفتی صاحبان علماء ہمارے محسن ہیں۔۔

08:50) رحمن کی خبر پوچھنی ہے تو باخبر سے پوچھیں۔۔اور یہ باخبر لوگ علماء ربانین ہیں۔۔

22:06) کرکٹ کا فتوی لے کر دیکھ لیں کہ کیا کرکٹ ٹی پر دیکھنا جائز ہے؟

24:06) ڈاکٹر بنو اللہ والے ڈاکٹر بنو۔۔

27:48) اصل اسٹار کون لوگ ہیں؟

30:10) یا صمد یا عزیز،یا ناصر والا وظیفہ

39:56) اللہ تعالی نے اپنی پہچان کے لیے ہمیں پیدا کیا ہے۔۔

46:36) شیخ کی مجلس میں بھی غیبت ہونے لگے تو وہاں سے اٹھ جانا چاہیے۔۔

49:31) آج خاندان میں لڑانے والے زیادہ ہیں اور جوڑنے والے کم ہیں۔۔

54:10) اپنے اپنے والدین کی قدر کرلیں۔۔

55:46) کن کن کی آہ سے بہت بچنا ہے؟

01:00:06) اپنے کو اللہ تعالی کے بالکل سپرد کردیں۔۔

01:00:40) حضرت شیخ کا اپنا میٹرک اور بی کے امتحان کا دلچسپ واقعہ۔۔

01:03:23) اللہ تعالی اپنے بندوں کے لیے کافی ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries