فجر مجلس۲۳ فروری ۴ ۲۰۲ء :علم کا نور گناہوں کے ساتھ نہیں ملتا ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجداختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 02:27) روزانہ سو دفعہ کلمہ شریف پڑھنے کے فضائل۔۔۔ 02:28) کتنا بھی علم ہو گناہ کرنے سے اس کا نور نہیں ملتا۔۔۔ 05:12) علماء کو کیسے رہنا چاہیے۔۔۔ 14:11) دین کے پانچ شعبے ہیں اور سب ایک ہیں۔۔۔ 21:36) اس بات کی فکر رکھنی چاہیے کہ اللہ تعالیٰ ناراض نہ ہوں۔۔۔ 22:00) ذکر کلمہ طیّبہ۔۔۔ 27:00) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ۔۔۔ 32:23) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کی فکر کرنی چاہیے۔۔۔ 38:22) اللہ تعالیٰ سے معافی مانگنے پر چار انعامات۔۔۔ 38:57) ماں سے معافی نہ مانگنے پرکسی صاحب کا ذکر کہ کتنا تکبّر ہے۔۔۔ 44:54) والدین کے حقوق۔۔۔ دورانیہ 49:00 | ||