عشاء مجلس۲۳     فروری   ۴ ۲۰۲ء     :عاجزی اور  انکساری بہت بڑی نعمت ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجداختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:08) حسبِ معمول حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔

03:09) ہمارے دو دشمن ہیں شیطان اور نفس ان میں سے بھی نفس بڑا دشمن ہے۔۔۔

06:59) حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ نے فرمایاکہ دو لوگ کامیاب ہوتے ہیں۔۔۔

11:38) ایک قیدی جو پھانسی کا مجرم تھا حضرت والارحمہ اللہ کی کتاب پڑھ کر بدل گیا اس کا واقعہ۔۔۔

14:28) جو توبہ کرتے رہتے ہیں ان کا دل چمکدار ہوتا ہے۔۔۔

26:40) اللہ تعالیٰ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا۔۔۔

28:56) حضرت پھولپوری رحمہ اللہ کا واقعہ کے کتنےبڑے اللہ والے تھے اور کتنے مٹے ہوئے تھےاور اللہ تعالیٰ نے کتنے انعامات سے نوازا۔۔۔

32:07) اللہ والوں سے احسانی کیفیت سیکھی جاتی ہے۔۔۔

34:23) عاجزی اوراِنکساری یہ بڑی نعمت ہے۔۔۔مضمون بیان ہوا۔۔۔

41:57) تکبّر اور عجب سے متعلق مضمون ۔۔۔

58:20) تصویر کشی کافتنہ جس کو دیکھو تصویروں میں لگا ہوا ہے۔۔۔

01:00:49) اپنے آپ کو مٹانے سے متعلق مضمون۔۔۔

01:03:48) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

01:07:29) یہ کہنا کہ کاروبار سیٹ ہوگا تودین کاکام کریں گے یا مجالس میں آئیں گے نصیحت۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries