فجر مجلس۸ مارچ ۴ ۲۰۲ء :لباس سے متعلق حضرت تھانوی ؒ کے ملفوظات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجداختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 02:24) تلاوت اور ذکر نہ کرنے سے پھر گنا ہ ہونے لگتے ہیں اور ذکر نہ کرنے سے روح کمزور ہوجاتی ہے۔۔۔ 02:25) مجلسِ ذکر۔۔۔ 16:58) تحفۃُ العلماء :حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے علماء ،صلحاء اور طلباء کے لباس سے متعلق کچھ نصیحتیں کیں۔۔۔ 26:04) ظاہر کو بنانے کی فکر ہے لیکن باطن کی کوئی فکر نہیں۔۔۔ 29:52) بڑے بال اور رنگین ٹوپیاں پہننا۔۔۔ 30:25) ہر وقت بناؤ سنگھار کے نقصانات۔۔۔ 31:45) اِرشاد فرمایاکہ کام کا آدمی ہمیشہ سادہ دِکھائی دیتا ہے۔۔۔ 32:49) اِرشاد فرمایاکہ جو ہر وقت بناؤ سنگھار میں لگا ہوا ہے یہ کام کا آدمی نہیں ہے۔۔۔ 35:37) لوگ سادگی کو سمجھتے ہیں کہ میلے کچیلے رہیں۔۔۔ 37:00) اعتراض اور بے ادبی سے متعلق نصیحت۔۔۔ دورانیہ 41:35 | ||