جمعہ بیان ۸ مارچ ۴ ۲۰۲ء :علماء کا مرتبہ و مقام ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجداختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 20:27) بیان سے پہلے جناب سید ثروت صاحب نے اشعار اور مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب سے تعلیم کی۔۔۔ 20:28) جب کوئی دین میں آگے بڑھنا چاہتاہے تو نفس وشیطان آڑے آجاتے ہیں۔۔۔ 30:15) جب مصائب وپریشانیاں غم اور گھاٹا آئے تو اس وقت کیا کرنا چاہیے؟۔۔۔ 37:53) صبر کی چارتعریفیں۔۔۔ 42:18) کسی نیکی کو کم نہ سمجھیں ،ایک نیکی کی قیمت کیا ہے؟۔۔۔ 43:19) اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کریں۔۔۔ 45:42) اللہ تعالیٰ کےہاں مایوسی ہے ہی نہیں تو پھر کیوں مایوس ہوتے ہو اورعاملوں کے پیچھے کیوں جاتے ہو؟ 54:15) عامل لوگوں کو کیسے لوٹتے ہیں؟۔۔۔ 57:32) نفس کی ایک خطرناک چال کہ یہ ہمیں علماء سے دُور کرتا ہے اور ان کے خلاف بدگمانیاں پیدا کرتا ہے۔۔۔ 01:06:48) علماء کا اکرام ،بچوں پر شفقت اور بڑوں کا ادب نہ کرنا حدیث شریف ۔۔۔ 01:13:36) تصویر کشی کا عذاب۔۔۔ 01:15:49) علماء کا مرتبہ ومقام۔۔۔ 01:17:45) علماء اور اللہ والوں کو ستانے کا وبال۔۔۔ 01:19:32) علماء کا مرتبہ ومقام اور علماء کا اختلاف۔۔۔ 01:29:06) اللہ والوں کی صحبت کی اہمیت۔۔۔ 01:31:09) دینی اُمور میں علماء کے اختلاف کو حیلہ بنانا۔۔۔ 01:32:40) رمضان المبارک کے روزوں کی اہمیت اور اجر وثواب۔۔۔ دورانیہ 01:33:16 | ||