بعد تراویح مجلس ۱۲ مارچ ۴ ۲۰۲ء :جذب اور توبہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 06:38) حضرت مولانا یسین صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔ 08:36) بھنگ نسوار،گٹکا وغیرہ پر نصیحت کہ کیسے چھٹے گی۔۔ 13:53) ذرہ ذرہ اللہ کی نشانی ہے۔۔ 16:43) ولی ساز بننے میں مزہ ہے۔۔ 18:33) سکون چین تو اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے اور گناہ کرکے اللہ کو ہی ناراض کیا ہوا ہے تو سکون کہاں سے ملے گا۔۔ 21:20) حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا جذب مختصر واقعہ۔۔ 26:43) یمن کے بادشاہ تبع کا خط پڑھ کر سنایا۔۔ 39:22) اللہ تعالی پر جوانی فدا کرنے کا مقصد کیا ہے؟ 48:35) سمارٹ فون اس وقت کا دجال ہے۔۔ 57:59) دیکھ تیرا گہرہ دوست کون ہے؟ 01:00:21) خط کو مکمل بیان فرمایا۔۔ 01:01:27) حضرت ابو مسلم خولانی رحمہ اللہ کا واقعہ عجیب واقعہ | ||