فجر مجلس ۱۵ مارچ ۴ ۲۰۲ء :اللہ تعالیٰ کے نام کی مٹھاس ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 02:22) اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنا اور اللہ والا بننا فرض ہے۔۔۔ 02:23) اللہ تعالیٰ کا پیارا بننے کا نسخہ۔۔۔ 06:29) حرام عشق اور بدنظری کے نقصانات۔۔۔ 16:07) حضرت حاجی صاحب رحمہ اللہ کی با ت کہ کسی نے حضرت کے پاس اپنے بچے کو اصلاح کے لیے بھیجا تھا۔۔۔ 19:05) رمضان المبارک میں صحبتِ اہل اللہ کا خا ص اہتمام کرناچاہیے۔۔۔ 24:48) اللہ تعالیٰ کے ذکر میں مزا ہے لیکن گناہوں کی وجہ سے ہمیں محسوس نہیں ہوتا۔۔۔ 27:10) حُسن کا پوسٹ مارٹم۔۔۔ 29:35) اللہ تعالیٰ کے نام کی مٹھاس۔۔۔ 38:45) اَللّٰھُمَّ افْتَحْ اَقْفَالَ قُلُوْبِنَا بِذِکْرِکَ حدیث شریف کا ترجمہ اورمختصر تشریح ۔۔۔ 40:12) ذِکر۔۔۔ 55:39) خانقاہ میں وقت لگانے والے حضرات کو کچھ اُصولوں سے متعلق نصیحت۔۔۔ دورانیہ 01:05:27 | ||